Sunan An Nasai 2000

جنائز کے متعلق احادیثFunerals
صحیح

جنازہ رکھنے سے قبل بیٹھنا کیسا ہے؟

ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب تم جنازہ دیکھو تو کھڑے ہوجاؤ، اور جو اس کے ساتھ جائے وہ بھی کھڑا رہے یہاں تک کہ اسے رکھ دیا جائے ۔

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قال: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ هِشَامٍ، وَالْأَوْزَاعِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قال: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا رَأَيْتُمُ الْجَنَازَةَ فَقُومُوا، وَمَنْ تَبِعَهَا فَلَا يَقْعُدَنَّ حَتَّى تُوضَعَ.

It was narrated that Abu Saeed said: "The Messenger of Allah said: If you see a funeral, then stand up, and whoever follows it, then let him not sit down until (the body) is placed in the grave."

About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1998
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ١٩١٥ (صحیح )