جنازہ کے واسطے کھڑے ہونے سے متعلق
علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو کھڑے دیکھا آپ کھڑے ہوئے تو ہم (بھی) کھڑے ہوئے، اور بیٹھتے دیکھا تو ہم (بھی) بیٹھنے لگے۔
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، قال: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قال: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قال: أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ مَسْعُودِ بْنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَلِيٍّ، قال: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ فَقُمْنَا وَرَأَيْنَاهُ قَعَدَ فَقَعَدْنَا.
It was narrated from Ali bin Abi Talib that: mention was made of standing at the funeral until the body is placed in the grave. Ali bin Abi Talib said: "The Messenger of Allah ﷺ stood, then he sat down."
About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2000
Takhrij · تخریج
انظر ماقبلہ (صحیح )