دعاء جنازہ کے بیان سے متعلق
أَخْبَرَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ أَيُّوبَ، قال: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ وَهُوَ ابْنُ سَعْدٍ، قال: حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ، قال: صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عَبَّاسٍ عَلَى جَنَازَةٍ، فَقَرَأَ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ وَسُورَةٍ وَجَهَرَ حَتَّى أَسْمَعَنَا، فَلَمَّا فَرَغَ أَخَذْتُ بِيَدِهِ فَسَأَلْتُهُ، فَقَالَ: سُنَّةٌ وَحَقٌّ.
طلحہ بن عبداللہ بن عوف کہتے ہیں کہ میں نے ابن عباس ؓ کے پیچھے جنازہ کی نماز پڑھی، تو انہوں نے سورة فاتحہ اور کوئی ایک سورت پڑھی، اور جہر کیا یہاں تک کہ آپ نے ہمیں سنا دیا، جب فارغ ہوئے تو میں نے ان کا ہاتھ پکڑا اور پوچھا: (یہ کیا؟ ) تو انہوں نے کہا: (یہی) سنت (نبی کا طریقہ) ہے، اور (یہی) حق ہے۔
It was narrated that Talhah bin Abdullah bin Awf said: "I offered the funeral prayer behind Ibn Abbas. He recited Fatihat Al-Kitab and a Surah, which he recited loudly, such that we could hear him. When he finished I took him by the hand and asked him. He said: (It is) Sunnah and the truth."