Sunan An Nasai 1990

جنائز کے متعلق احادیثFunerals
صحیح

دعاء جنازہ کے بیان سے متعلق

طلحہ بن عبداللہ کہتے ہیں کہ میں نے ابن عباس (رض) کے پیچھے ایک جنازے کی نماز پڑھی، تو میں نے انہیں سورة فاتحہ پڑھتے سنا، تو جب وہ سلام پھیر چکے تو میں نے ان کا ہاتھ پکڑا، اور پوچھا : آپ (نماز جنازہ میں) قرآن پڑھتے ہیں ؟ تو انہوں نے کہا : جی ہاں، (یہی) حق اور سنت ہے۔

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قال: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، قال: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قال: صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عَبَّاسٍ عَلَى جَنَازَةٍ فَسَمِعْتُهُ يَقْرَأُ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ، فَلَمَّا انْصَرَفَ أَخَذْتُ بِيَدِهِ فَسَأَلْتُهُ، فَقُلْتُ: تَقْرَأُ ؟ قَالَ: نَعَمْ، إِنَّهُ حَقٌّ وَسُنَّةٌ.

It was narrated that Talhah bin Abdullah said: "I offered the funeral prayer behind Ibn Abbas and I heard him reciting Fatihat Al-Kitab. When he finished I took him by the hand and asked him. Did you recite? He said: Yes, it is the truth and the Sunnah.

About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1988
Takhrij · تخریج
وانظر ماقبلہ (صحیح )