Sunan An Nasai 1988

جنائز کے متعلق احادیثFunerals
صحیح

دعاء جنازہ کے بیان سے متعلق

ابوابراہیم انصاری اشہلی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی اکرم ﷺ کو میت پر نماز جنازہ میں کہتے سنا : اللہم اغفر لحينا وميتنا وشاہدنا وغائبنا وذکرنا وأنثانا وصغيرنا وكبيرنا اے اللہ ! ہمارے زندہ اور مردہ کو، ہمارے حاضر اور غائب، ہمارے نر اور مادہ، ہمارے چھوٹے اور بڑے سب کو بخش دے ۔

أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، قال: حَدَّثَنَا يَزِيدُ وَهُوَ ابْنُ زُرَيْعٍ، قال: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي إِبْرَاهِيمَ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْمَيِّتِ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَائِبِنَا وَذَكَرِنَا وَأُنْثَانَا وَصَغِيرِنَا وَكَبِيرِنَا.

It was narrated from Abu Ibrahim Al-Ansari, from his father, that: he heard the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) say, when offering the funeral prayer for one who had died: Allahummighfir lihayyina wa mayyitina wa shahidina wa ghaibina wadhakarina wa unthana wa saghirina wa kabirina (O Allah, forgive our living and our dead, those who are present among us and those who are absent, our males and our females, our young and our old).

About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1986
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الجنائز ٣٨ (١٠٢٤) ، وقد أخرجہ : سنن ابن ماجہ/الجنائز ٢٣ (١٤٩٨) ، (تحفة الأشراف : ١٥٦٨٧) ، مسند احمد ٤/١٧٠، ٥/٤١٢ (صحیح) (حدیث شواہد کی وجہ سے صحیح ہے، ملاحظہ ہو : أحکام الجنائز للألبانی : ١٥٧ )