Sunan An Nasai 1695

رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث

1695Sunan An Nasai

ایک رکعت وتر پڑھنے کے طریقہ کا بیان

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ وَاللَّفْظُ لَهُ، عَنِ ابْنِ الْقَاسِمِ، قال: حَدَّثَنِيمَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَلَاةِ اللَّيْلِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: صَلَاةُ اللَّيْلِ مَثْنَى مَثْنَى، فَإِذَا خَشِيَ أَحَدُكُمُ الصُّبْحَ صَلَّى رَكْعَةً وَاحِدَةً تُوتِرُ لَهُ مَا قَدْ صَلَّى.

عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ سے رات کی نماز (تہجد) کے بارے میں پوچھا تو آپ ﷺ نے فرمایا: رات کی نماز (تہجد) دو دو رکعت ہے، اور تم میں سے کسی کو جب صبح ہوجانے کا خدشہ ہو تو وہ ایک رکعت اور پڑھ لے یہ جو اس نے پڑھی ہے سب کو وتر (طاق) کر دے گی ۔

It was narrated from Abdullah bin Umar that: A man asked the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) about prayer at night and the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Prayer at night is two by two, then if one of you fears that dawn will break, pray one rakah to make the total number that he prayed odd."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1694
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الوتر ١ (٩٩٠)، صحیح مسلم/المسافرین ٢٠ (٧٤٩)، سنن ابی داود/الصلاة ٣١٤ (١٣٢٦)، (تحفة الأشراف: ٧٢٢٥)، موطا امام مالک/ صلاة اللیل ٣ (١٣) (صحیح )