Sunan An Nasai 1694

رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث

1694Sunan An Nasai

ایک رکعت وتر پڑھنے کے طریقہ کا بیان

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قال: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: صَلَاةُ اللَّيْلِ مَثْنَى مَثْنَى وَالْوِتْرُ رَكْعَةٌ وَاحِدَةٌ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: رات کی نماز دو دو رکعت ہے، اور وتر ایک رکعت ہے ۔

It was narrated that Ibn Umar said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: Prayer at night is two by two, and witr is one rakah."

صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1693
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ٧٦٥٧) (صحیح الإسناد )