Sunan An Nasai 1696

رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث

1696Sunan An Nasai

ایک رکعت وتر پڑھنے کے طریقہ کا بیان

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ فَضَالَةَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، قال: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ الْمُبَارَكِ، قال: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ وَهُوَ ابْنُ سَلَّامٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، قال: حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَنَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ سَمِعَهُ يَقُولُ: صَلَاةُ اللَّيْلِ رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ، فَإِذَا خِفْتُمُ الصُّبْحَ فَأَوْتِرُوا بِوَاحِدَةٍ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: رات کی نماز (تہجد) دو دو رکعت ہے، تو جب تمہیں صبح ہوجانے کا ڈر ہو تو ایک رکعت پڑھ کر اسے وتر کرلو ۔

It was narrated from Ibn Umar that: He heard the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) say: "Prayer at night is two rakahs by two rakahs, then when you fear tat dawn will break, pray witr with one rakah."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1695
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ١٦٧٠ (صحیح )