رات کی نماز کس طریقہ سے ادا کی جائے؟
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ صَدَقَةَ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ، عَنِ الزُّبَيْدِيِّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: صَلَاةُ اللَّيْلِ مَثْنَى مَثْنَى، فَإِذَا خِفْتَ الصُّبْحَ فَأَوْتِرْ بِوَاحِدَةٍ.
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: رات کی نماز دو دو رکعت ہے، اور جب تجھے صبح ہوجانے کا خطرہ لاحق ہو تو ایک رکعت پڑھ کر وتر یعنی طاق کرلو ۔
It was narrated from Salim, from his father, that : The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Prayers at night are two by two, then if you fear that dawn will come, pray witr with one rakah."
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1668
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ٦٩٣٠) (صحیح )