Sunan An Nasai 1668

رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث

1668Sunan An Nasai

رات کی نماز کس طریقہ سے ادا کی جائے؟

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، قال: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قال: قَالَ ابْنُ عُمَرَ: سَأَلَ رَجُلٌ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَلَاةِ اللَّيْلِ، فَقَالَ: مَثْنَى مَثْنَى، فَإِذَا خَشِيتَ الصُّبْحَ فَوَاحِدَةٌ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ سے رات کی نماز کے بارے میں پوچھا، تو آپ نے فرمایا: دو دو رکعت ہے، اور جب تمہیں خدشہ ہو تو ایک رکعت پڑھ لو ١ ؎۔

It was narrated that Tawus said: "Ibn Umar said: "A man asked the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) about prayer at night. He said: "Two by two, and if you fear that dawn will come, then one."It was narrated that Tawus said: "Ibn Umar said: "A man asked the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) about prayer at night. He said: "Two by two, and if you fear that dawn will come, then one."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1667
Notes · وضاحت
١ ؎: تاکہ سب وتر یعنی طاق ہوجائیں۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الصلاة ٨٤ (٤٧٣)، الوتر ١ (٩٩٠، ٩٩١، ٩٩٣)، التھجد ١٠ (١١٣٧)، صحیح مسلم/المسافرین ٢٠ (٧٤٩)، سنن ابی داود/الصلاة ٣١٤ (١٣٢٦)، سنن الترمذی/الصلاة ٢٠٧ (٤٣٧)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ١٧١ (١٣٢٠)، (تحفة الأشراف: ٧٠٩٩)، موطا امام مالک/ صلاة اللیل ٣ (١٣)، مسند احمد ٢/٣٠، ١١٣، ١٤١ (صحیح )