Sunan An Nasai 1203

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1203Sunan An Nasai

بحالت نماز سانپ اور بچھو قتل کر ڈالنا درست ہے

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، وَيَزِيدُ وَهُوَ ابْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ ضَمْضَمِ بْنِ جَوْسٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَتْلِ الْأَسْوَدَيْنِ فِي الصَّلَاةِ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے نماز (کی حالت) میں دو کالوں کو یعنی سانپ اور بچھو کو مارنے کا حکم دیا ہے۔

It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) commanded us to kill the two black ones (snakes and scorpions) while praying".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1202
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الصلاة ١٦٩ (٩٢١)، سنن الترمذی/الصلاة ١٧٠ (٣٩٠)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ١٤٦ (١٢٤٥)، (تحفة الأشراف: ١٣٥١٣)، مسند احمد ٢/٢٣٣، ٢٤٨، ٢٥٥، ٢٧٣، ٢٧٥، ٢٨٤، ٤٩٠، سنن الدارمی/الصلاة ١٧٨ (١٥٤٥) (صحیح )