Sunan An Nasai 1204

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1204Sunan An Nasai

بحالت نماز سانپ اور بچھو قتل کر ڈالنا درست ہے

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ أَبُو دَاوُدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ وَهُوَ ابْنُ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ ضَمْضَمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَمَرَ بِقَتْلِ الْأَسْوَدَيْنِ فِي الصَّلَاةِ.

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے نماز میں دو کالوں کو مارنے کا حکم دیا۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) enjoined killing the two black ones (snakes and scorpions) while praying.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1203
Takhrij · تخریج
أنظر ما قبلہ (صحیح )