Sunan An Nasai 1112

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1112Sunan An Nasai

بحالت سجدہ پشت برابر رکھنے کے بارے میں

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ الْمَرْوَزِيُّ، قال: أَنْبَأَنَا عِيسَى وَهُوَ ابْنُ يُونُسَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عُمَارَةَ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ، عَنْأَبِي مَسْعُودٍ، قال: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تُجْزِئُ صَلَاةٌ لَا يُقِيمُ الرَّجُلُ فِيهَا صُلْبَهُ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ.

ابومسعود ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: وہ نماز کفایت نہیں کرتی جس میں آدمی رکوع اور سجدے میں اپنی پیٹھ سیدھی نہ رکھے ۔

It was narrated that Abu Masud said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: No prayer is valid in which a man does not maintain his back (at ease) when bowing and prostrating".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1111
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ١٠٢٨، (تحفة الأشراف: ٩٩٩٥) (صحیح )