Sunan An Nasai 1113

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1113Sunan An Nasai

کوے کی طرح سے (نماز میں) چونچ مارنا ممنوع ہے

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، عَنْ شُعَيْبٍ، عَنِ اللَّيْثِ، قال: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي هِلَالٍ، عَنْجَعْفَرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ تَمِيمَ بْنَ مَحْمُودٍ أَخْبَرَهُ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ شِبْلٍ أَخْبَرَهُ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَنَهَى عَنْ ثَلَاثٍ عَنْ نَقْرَةِ الْغُرَابِ وَافْتِرَاشِ السَّبُعِ وَأَنْ يُوَطِّنَ الرَّجُلُ الْمَقَامَ لِلصَّلَاةِ كَمَا يُوَطِّنُ الْبَعِيرُ.

عبدالرحمٰن بن شبل ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے تین باتوں سے منع کیا ہے: ایک کوے کی طرح ٹھونگ مارنے سے، دوسری درندوں کی طرح ہاتھ بچھانے سے، اور تیسری یہ کہ آدمی نماز کے لیے ایک جگہ خاص کرلے جیسے اونٹ اپنے بیٹھنے کی جگہ کو خاص کرلیتا ہے۔

Abdur-Rahman bin Shibl said: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade three things: "Pecking like a crow, resting ones forearms on the ground like a predator, and allocating the same place for prayer like a camel gets used to a certain place".

حسنصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1112
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الصلاة ١٤٨ (٨٦٢)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ٢٠٤ (١٤٢٩)، (تحفة الأشراف: ٩٧٠١)، مسند احمد ٣/٤٢٨، ٤٤٤، سنن الدارمی/الصلاة ٧٥ (١٣٦٢) (حسن )