Sunan An Nasai 1110

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1110Sunan An Nasai

سجدے میں دونوں ہاتھوں کو کھلا رکھنا

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ وَهُوَ ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَصَمِّ، عَنْ عَمِّهِ يَزِيدَ وَهُوَ ابْنُ الْأَصَمِّ، عَنْ مَيْمُونَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَكَانَ إِذَا سَجَدَ جَافَى يَدَيْهِ حَتَّى لَوْ أَنَّ بَهْمَةً أَرَادَتْ أَنْ تَمُرَّ تَحْتَ يَدَيْهِ مَرَّتْ.

ام المؤمنین میمونہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ جب سجدہ کرتے تو اپنے ہاتھ اپنے پہلو سے جدا رکھتے یہاں تک کہ اگر کوئی بکری کا بچہ آپ کے ہاتھوں کے نیچے سے گزرنا چاہتا تو گزر جاتا۔

It was narrated from Maimunah that: When the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) prostrated he would hold his arms out from his sides so that if a lamb wanted to pass beneath his arms it would be able to do so.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1109
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الصلاة ٤٦ (٤٩٦، ٤٩٧)، سنن ابی داود/الصلاة ١٥٨ (٨٩٨)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ١٩ (٨٨٠)، (تحفة الأشراف: ١٨٠٨٣)، مسند احمد ٦/٣٣١، ٣٣٢، ٣٣٥، سنن الدارمی/الصلاة ٧٩ (١٣٦٩، ١٣٧٠، ١٣٧١)، ویأتی عند المؤلف برقم: ١١٤٨ (صحیح )