ترکیب اور کیفیت سجدہ
عبداللہ بن اقرم (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز پڑھی، جب آپ سجدہ کرتے تو مجھے آپ کی دونوں بغل کی سفیدی نظر آتی۔
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قال: أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِيلُ، قال: حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَقْرَمَ، عَنْأَبِيهِ، قال: صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَفَكُنْتُ أَرَى عُفْرَةَ إِبْطَيْهِ إِذَا سَجَدَ.
It was narrated from Ubaidullah bin Abdullah bin Aqram that his father said: "I prayed with the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) and I used to see the whiteness of his armpits when he prostrated".
About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1108
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الصلاة ٨٩ (٢٧٤) ، سنن ابن ماجہ/الإقامة ١٩ (٨٨١) ، (تحفة الأشراف : ٥١٤٢) ، مسند احمد ٤/٣٥ (صحیح )