ترکیب اور کیفیت سجدہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَزِيعٍ، قال: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عِمْرَانَ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قال: لَوْ كُنْتُ بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَأَبْصَرْتُ إِبْطَيْهِقَالَ أَبُو مِجْلَزٍ: كَأَنَّهُ قَالَ: ذَلِكَ لِأَنَّهُ فِي صَلَاةٍ.
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ اگر میں رسول اللہ ﷺ کے سامنے ہوتا تو میں آپ کی دونوں بغل ضرور دیکھتا ہوتا ١ ؎۔ ابومجلز کہتے ہیں کہ گویا انہوں نے یہ بات اس وجہ سے کہی ہے کیونکہ وہ نماز میں موجود تھے۔
It was narrated that Abu Hurairah said: "If I were in front of the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) I would be able to see the whiteness of his armpits". (One of the narrators) Abu Mijlaz said: "It is as if he said that because he was praying".