Sunan An Nasai 1107

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیثBeginning the Prayer
صحیح

ترکیب اور کیفیت سجدہ

عبداللہ بن مالک ابن بحینہ رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب نماز پڑھتے تو اپنے دونوں ہاتھوں کے بیچ کشادگی رکھتے، یہاں تک کہ آپ کے بغل کی سفیدی ظاہر ہوجاتی۔

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا بَكْرٌ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَالِكٍ ابْنِ بُحَيْنَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَكَانَ إِذَا صَلَّى فَرَّجَ بَيْنَ يَدَيْهِ حَتَّى يَبْدُوَ بَيَاضُ إِبْطَيْهِ.

It was narrated from Abdullah bin Malik bin Buhainah that: When the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) prayed he held his arms out so much that the whiteness of his armpits appeared.

About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1106
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الصلاة ٢٧ (٣٩٠) ، الأذان ١٣٠ (٨٠٧) ، المناقب ٢٣ (٣٥٦٤) ، صحیح مسلم/الصلاة ٤٦ (٤٩٥) ، (تحفة الأشراف : ٩١٥٧) ، مسند احمد ٥/٣٤٥ (صحیح )