Sunan Ibne-Majah 941

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

941Sunan Ibne-Majah

نمازی کے سترے کا یبان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ الْمَكِّيُّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَال: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَتُخْرَجُ لَهُ حَرْبَةٌ فِي السَّفَرِ فَيَنْصِبُهَا، فَيُصَلِّي إِلَيْهَا.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کے لیے سفر میں نیزہ لے جایا جاتا اور اسے آپ کے آگے گاڑ دیا جاتا، آپ اس کی جانب نماز پڑھتے۔

It was narrated that Ibn Umar said: "A small spear (Harbah) would be brought out to the Prophet ﷺ . when he was travelling; he would plant It (in the ground) to perform prayer while facing it." (Sahih)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٧٩٢٩)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الصلاة ٩٢ (٤٣٠)، صحیح مسلم/الصلاة ٤٧ (٥٠٢)، سنن ابی داود/الصلاة ١٠٢ (٦٨٦)، سنن النسائی/القبلة ٤ (٧٤٨)، مسند احمد (٢/١٣، ١٨)، سنن الدارمی/الصلاة ١٢٦ (١٤٥٢) (صحیح )