نماز میں دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھنا
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ . ح وحَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الضَّرِيرُ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمَفَضَّلِ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ كُلَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيُصَلِّي فَأَخَذَ شِمَالَهُ بِيَمِينِهِ.
وائل بن حجر ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا کہ آپ نے اپنا بایاں ہاتھ دائیں ہاتھ سے پکڑا۔
It was narrated that Wail bin Hujr said: "I saw the Prophet ﷺ performing prayer, and he took hold of his left hand with his right." (Sahih)
Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١١٧٨٧)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الصلاة ١١٦ (٧٢٦)، سنن النسائی/الافتتاح ١١ (٨٩٠)، مسند احمد (٤/٣١٦، ٣١٨)، سنن الدارمی/الصلاة ٣٥ (١٢٧٧)، ٩٢ (١٣٩٧) (صحیح )