نماز میں دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھنا
حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاق الْهَرَوِيُّ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَاتِمٍ، أَنْبَأَنَا هُشَيْمٌ، أَنْبَأَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ أَبِي زَيْنَبَ السُّلَمِيُّ، عَنْأَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: مَرَّ بِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا وَاضِعٌ يَدِي الْيُسْرَى عَلَى الْيُمْنَى، فَأَخَذَ بِيَدِي الْيُمْنَى فَوَضَعَهَا عَلَى الْيُسْرَى.
عبداللہ بن مسعود ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ میرے پاس گزرے اور میں اپنے بائیں ہاتھ کو دائیں ہاتھ پر رکھے ہوئے تھا، تو آپ ﷺ نے میرا دایاں ہاتھ پکڑ کر بائیں ہاتھ پر رکھ دیا۔
It was narrated that Abdullah bin Masud said: "The Prophet ﷺ passed by me, and [ …..was putting my left hand on my right. He took hold of my right hand and put it on my left."(Hasan)