نماز میں دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھنا
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ هُلْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَؤُمُّنَا فَيَأْخُذُ شِمَالَهُ بِيَمِينِهِ.
ہلب ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ ہماری امامت فرماتے تو اپنا بایاں ہاتھ دائیں ہاتھ سے پکڑے رہتے تھے۔
It was narrated from Qabisah bin Hufb that his father said: "The Prophet ﷺ used to lead us in prayer, and he would take hold of his left hand with his right." (Hasan)
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الموا قیت ٧٣ (٢٥٢)، (تحفة الأشراف: ١١٧٣٥) (حسن صحیح )