Sunan Ibne-Majah 662

تیمم کا بیان

662Sunan Ibne-Majah

اپنے بھائی کا ستر دیکھنے سے ممانعت۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْمَوْلًى لِعَائِشَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: مَا نَظَرْتُ أَوْ مَا رَأَيْتُ فَرْجَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَطُّ، قَالَ أَبُو بَكْرٍ: كَانَ أَبُو نُعَيْمٍ يَقُولُ: عَنْ مَوْلَاةٍ لِعَائِشَةَ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کی شرمگاہ کبھی نہیں دیکھی۔ ابوبکر بن ابی شیبہ کہتے ہیں: ابونعیم عن مولاة لعائشة کہتے تھے۔

It was narrated from a freed slave of ‘ Aisha (RA) that ‘ Aisha (RA) said: “I never looked at (or I never saw) the private part of the Messenger of Allah ﷺ (One of the narrators) Abu Bakr (RA) (Ibn Abu Shaibah) said: “Abu Nu’aini would say; ‘(From) a freed female slave of ‘ Aisha (RA) .’”

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٧٨١٦، ومصباح الزجاجة: ٢٥٠)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/٦٣، ١٩٠) (ضعیف) (اس حدیث کی سند میں مولیٰ عائشہ مجہول الحال ہیں، اس لئے یہ ضعیف ہے، ملاحظہ ہو: الإرواء: ١٨١٢ ، یہ حدیث مکرر ہے، دیکھئے: ١٩٢٢ )