Sunan Ibne-Majah 661

تیمم کا بیان

661Sunan Ibne-Majah

اپنے بھائی کا ستر دیکھنے سے ممانعت۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ الضَّحَّاكِ بْنِ عُثْمَانَ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا تَنْظُرِ الْمَرْأَةُ إِلَى عَوْرَةِ الْمَرْأَةِ، وَلَا يَنْظُرِ الرَّجُلُ إِلَى عَوْرَةِ الرَّجُلِ.

ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: عورت عورت کے اور مرد مرد کے ستر کو نہ دیکھے ۔

It was narrated from ‘Abdur-Rahmân bin Abu Sa’eed Al-Khudri from his father that the Messenger of Allah ﷺ said: “No woman should look at the nakedness of another woman, and no man should look at the nakedness of another man.” (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحیض ١٧ (٣٣٨)، سنن الترمذی/الأدب ٣٨ (٢٧٩٣)، سنن ابی داود/الحمام ٣ (٤٠١٨)، (تحفةالأشراف: ٤١١٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/ ٦٣) (صحیح )