Sunan Ibne-Majah 663

تیمم کا بیان

663Sunan Ibne-Majah

جس نے غسل جنابت کرلیا پھر جس میں کوئی جگہ رہ گئی جہاں پانی نہ لگا وہ کیا کرے

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَإِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَنْبَأَنَا مُسْتَلِمُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْأَبِي عَلِيٍّ الرَّحَبِيِّ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَاغْتَسَلَ مِنْ جَنَابَةٍ، فَرَأَى لُمْعَةً لَمْ يُصِبْهَا الْمَاءُ، فَقَالَ: بِجُمَّتِهِ فَبَلَّهَا عَلَيْهَا، قَالَ إِسْحَاق فِي حَدِيثِهِ: فَعَصَرَ شَعْرَهُ عَلَيْهَا.

عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے غسل جنابت کیا تو معمولی سی جگہ خشکی دیکھی، تو اپنے بالوں سے اس مقام کو تر کردیا۔ اسحاق بن منصور نے اپنی حدیث میں کہا کہ آپ ﷺ نے اس پر اپنے بالوں کو نچوڑ کر تر کردیا۔

It was narrated from Ibn ‘Abbas (RA) : “The Prophet ﷺ bathed to cleanse himself from sexual impurity, then he saw a spot that water did not reach.” Then he motioned with the hair hanging over his shoulders and squeezed (the water from it) over that spot.” (Da’if)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٦٠٢٨، ومصباح الزجاجة: ٢٥١)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٢٤٣) (ضعیف) (سند میں ابو علی الرحبی حسین بن قیس ہیں جن کی حدیثیں بہت زیادہ منکر ہیں )