Sunan Ibne-Majah 4136

زہد کا بیان

4136Sunan Ibne-Majah

جو بہت مالدار ہیں انکا بیان

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَعِسَ عَبْدُ الدِّينَارِ، وَعَبْدُ الدِّرْهَمِ، وَعَبْدُ الْخَمِيصَةِ، تَعِسَ وَانْتَكَسَ، وَإِذَا شِيكَ فَلَا انْتَقَشَ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ہلاک ہوا دینار کا بندہ، درہم کا بندہ اور شال کا بندہ، وہ ہلاک ہو اور (جہنم میں) اوندھے منہ گرے، اگر اس کو کوئی کانٹا چبھ جائے تو کبھی نہ نکلے ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "Wretched is the slave of the Dinar and the slave of the Dirham, and the slave of Dirham and the slave of the Khamisah.He is wretched and will be thrown (into Hell) on his face, If he is given, if he is pricked with a thorn may find no relief. (sahih)

Takhrij · تخریج
أنظر ماقبلہ، (تحفة الأشراف: ١٢٨٢٢) (صحیح )