Sunan Ibne-Majah 4135

زہد کا بیان

4135Sunan Ibne-Majah

جو بہت مالدار ہیں انکا بیان

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَعِسَ عَبْدُ الدِّينَارِ، وَعَبْدُ الدِّرْهَمِ، وَعَبْدُ الْقَطِيفَةِ، وَعَبْدُ الْخَمِيصَةِ، إِنْ أُعْطِيَ رَضِيَ، وَإِنْ لَمْ يُعْطَ لَمْ يَفِ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ہلاک ہوا دینار و درہم کا بندہ اور چادر اور شال کا بندہ، اگر اس کو یہ چیزیں دے دی جائیں تو خوش رہے، اور اگر نہ دی جائیں تو (اپنا عہد) پورا نہ کرے ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: “Wretched is the slave of the Dinâr and the slave of the Dirham, and the slave of velvet and the slave of the Khamisha. If he is given, he is pleased and if he is not given, he does not fulfill (his oath of allegiance). (sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الجہاد ٧٠ (٢٨٨٦)، (تحفة الأشراف: ١٢٨٤٨) (صحیح )