Sunan Ibne-Majah 3742

آداب کا بیان۔

3742Sunan Ibne-Majah

خوشامد کا بیان۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ، عَنْ الْمِقْدَادِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنْ نَحْثُوَ فِي وُجُوهِ الْمَدَّاحِينَ التُّرَابَ.

مقداد بن عمرو ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں تعریف کرنے والوں کے منہ میں مٹی ڈالنے کا حکم دیا ہے۔

It was narrated that Miqdad bin Amr said: "The Messenger of Allah( ﷺ saw) commanded us to throw dust in the faces of those who praise others." (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الزہد ١٤ (٣٠٠٢)، سنن ابی داود/الأدب ١٠ (٤٨٠٤)، سنن الترمذی/الزہد ٥٤ (٢٣٩٢)، (تحفة الأشراف: ١١٥٤٥) (صحیح )