Sunan Ibne-Majah 3618

لباس کا بیان

3618Sunan Ibne-Majah

کھڑے کھڑے جوتا پہننا۔

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَنْ يَنْتَعِلَ الرَّجُلُ قَائِمًا.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے کھڑے ہو کر جوتا پہننے سے منع فرمایا۔

It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ forbade putting on sandals whilst standing." (Daif)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفةالأشراف: ١٢٥٤٦) (صحیح )