Sunan Ibne-Majah 3619

لباس کا بیان

3619Sunan Ibne-Majah

کھڑے کھڑے جوتا پہننا۔

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنْ يَنْتَعِلَ الرَّجُلُ قَائِمًا.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے کھڑے کھڑے جوتا پہننے سے منع فرمایا۔

It was narrated that Ibn timar said: “The Prophet ﷺ forbade putting on sandals whilst Standing.” (Da’if)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٧١٧٠، ومصباح الزجاجة: ١٢٦٢) (صحیح )