Sunan Ibne-Majah 3460

طب کا بیان

3460Sunan Ibne-Majah

ناپاک اور خبیث دوا سے ممانعت۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ شَرِبَ سُمًّا فَقَتَلَ نَفْسَهُ، فَهُوَ يَتَحَسَّاهُ فِي نَارِ جَهَنَّمَ خَالِدًا مُخَلَّدًا فِيهَا أَبَدًا.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے زہر پی کر اپنے آپ کو مار ڈالا، تو وہ اسے جہنم میں بھی پیتا رہے گا جہاں وہ ہمیشہ ہمیش رہے گا ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "Whoever drinks poison and kills himself, will be sipping it in the fire of Hell for ever and ever:" (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الإیمان ٤٧ (١٧٥)، سنن الترمذی/الطب ٧ (٢٠٤٤)، (تحفة الأشراف: ١٢٤٦٦)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الطب ٥٦ (٥٧٧٨)، سنن ابی داود/الطب ١١ (٣٨٧٢)، سنن النسائی/الجنائز ٦٨ (١٩٧٦)، مسند احمد (٢/٢٥٤، ٤٧٨، ٤٨٨)، سنن الدارمی/الدیات ١٠ (٢٤٠٧) (صحیح )