Sunan Ibne-Majah 3459

طب کا بیان

3459Sunan Ibne-Majah

ناپاک اور خبیث دوا سے ممانعت۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَعَنِ الدَّوَاءِ الْخَبِيثِ، يَعْنِي: السُّمَّ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ناپاک (یا حرام) دوا سے منع فرمایا، یعنی زہر سے ١ ؎۔

It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ forbade treating illness with foul things (Khabith),meaning poison." (Sahih)

Notes · وضاحت
١ ؎: دوسری روایت میں ہے کہ حرام سے دوا مت کرو، اور زہر سب حرام ہے اس مقدار میں جس سے مرنے کا اندیشہ ہو، بیہقی نے کہا: اگر یہ دونوں حدیثیں صحیح ہوں، تو مراد خبیث حرام سے مسکر ہے، یعنی جس چیز میں نشہ ہو۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الطب ١٠ (٣٨٧٠)، سنن الترمذی/الطب ٧ (٢٠٧٥)، (تحفة الأشراف: ١٤٣٤٦)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٣٠٥، ٤٤٦، ٤٧٨) (صحیح )