Sunan Ibne-Majah 3417

مشروبات کا بیان

3417Sunan Ibne-Majah

تین سانس میں پینا

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، قَالَا: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنَا رِشْدِينُ بْنُ كُرَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: شَرِبَ فَتَنَفَّسَ فِيهِ مَرَّتَيْنِ.

عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے پانی پیا، تو آپ نے دو بار سانس لی۔

It was narrated from Ibn Abbas that the Prophet ﷺ drank, and took two breaths while doing so. (Daif)

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الأشربة ١٤ (١٨٨٦)، (تحفة الأشراف: ٦٣٤٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٢٨٤، ٢٨٥) (ضعیف) (رشدین بن کریب ضعیف راوی ہے )