Sunan Ibne-Majah 3418

مشروبات کا بیان

3418Sunan Ibne-Majah

مشکیزوں کا منہ الٹ کر پینا

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَعَنْ، اخْتِنَاثِ الْأَسْقِيَةِ، أَنْ يُشْرَبَ مِنْ أَفْوَاهِهَا.

ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مشک کے منہ باہر نکال کر ان سے پانی پینے سے منع فرمایا ہے۔

It was narrated that Abu Saeed Al-Khudri said: "The Messenger of Allah ﷺ forbade tipping up water skins in order to drink from their mouths." (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأشربة ٢٣ (٥٦٢٥، ٥٦٢٦)، صحیح مسلم/الأشربة ١٣ (٢٠٢٣)، سنن ابی داود/الأشربة ١٥ (٣٧٢٠)، سنن الترمذی/الأشربة ١٧ (١٨٩٠)، (تحفة الأشراف: ٤١٣٨)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٦، ٦٧، ٦٩، ٩٣)، سنن الدارمی/الأشربة ١٩ (٢١٩٥) (صحیح )