نجاست کھانے ولاے جانور کے گوشت سے ممانعت
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاق، عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنْ لُحُومِ الْجَلَّالَةِ وَأَلْبَانِهَا.
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے جلالہ (گندگی اور نجاست کھانے والے جانور) کے گوشت اور اس کے دودھ سے منع فرمایا۔
It was narrated that Ibn Umar said: "The Messenger of Allah ﷺ forbade the meat and milk of Al-Jalalullah."
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الجہاد ٥٢ (٣٧٨٥)، سنن الترمذی/الأطعمة ٢٤ (١٨٢٤)، (تحفة الأشراف: ٧٣٨٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٢١٩، ٢٢٦، ٢٤١، ٢٥٣، ٣٢١) (صحیح )