Sunan Ibne-Majah 3188

قربانی کا بیان

3188Sunan Ibne-Majah

چوپایوں کو باندھ کر نشانہ لگانا اور مثلہ کرنا منع ہے۔

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنْ يُقْتَلَ شَيْءٌ مِنَ الدَّوَابِّ صَبْرًا.

جابر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے کسی جانور کو باندھ کر تیر مارنے سے منع فرمایا ١ ؎۔

Jabir bin Abdullah said "The Messenger of Allah ﷺ forbade killing any animal when it is tied up (for use as a target).”

Notes · وضاحت
١ ؎: جب جانور کو باندھ کر اس طرح سے مارنا منع ہوا تو انسان کو اس طرح سے مارنا بطریق اولیٰ حرام ہوگا۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الصید ١٢ (١٩٥٩)، (تحفة الأشراف: ٢٨٣١)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٣١٨، ٣٣٩، ٥/٤٢٢، ٤٢٣) (صحیح )