گھوڑوں کے گوشت کا بیان
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، قَالَتْ: نَحَرْنَا فَرَسًا فَأَكَلْنَا مِنْ لَحْمِهِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
اسماء بنت ابی بکر ؓ کہتی ہیں کہ ہم نے رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ایک گھوڑا ذبح کیا، اور اس کا گوشت کھایا۔
It was narrated that Asma bint Abu Bakr (RA) said: "We slaughtered a horse and ate its meat during the time of the Messenger of Allah."
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الصید ٢٤ (٥٥١٠ و ٥٥١١)، ٢٧ (٥٥١٩)، صحیح مسلم/الصید ٦ (١٩٤٢)، سنن النسائی/الضحایا ٢٢ (٤٤١١)، ٣٢ (٤٤٢٥، ٤٤٢٦)، (تحفة الأشراف: ١٥٧٤٦)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/٣٤٥، ٣٤٦، ٣٥٣)، سنن الدارمی/الأضاحي ٢٢ (٢٠٣٥) (صحیح )