Sunan Ibne-Majah 1728

روزوں کا بیان

1728Sunan Ibne-Majah

ذی الحجہ کے دس دنوں کے روزے۔

حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ بْنِ عَبِيدَةَ، حَدَّثَنَا مَسْعُودُ بْنُ وَاصِلٍ، عَنِ النَّهَّاسِ بْنِ قَهْمٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا مِنْ أَيَّامِ الدُّنْيَا أَيَّامٌ أَحَبُّ إِلَى اللَّهِ سُبْحَانَهُ أَنْ يُتَعَبَّدَ لَهُ فِيهَا مِنْ أَيَّامِ الْعَشْرِ، وَإِنَّ صِيَامَ يَوْمٍ فِيهَا لَيَعْدِلُ صِيَامَ سَنَةٍ، وَلَيْلَةٍ فِيهَا بِلَيْلَةِ الْقَدْرِ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: دنیا کے کسی دن میں عبادت کرنا اللہ تعالیٰ کو اتنا پسند نہیں جتنا کہ ان دس دنوں میں ہے، اور ان میں ایک دن کا روزہ سال بھر کے روزوں کے برابر ہے، اور ان میں ایک رات شب قدر (قدر کی رات) کے برابر ہے ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "There are no days in this world during which worship is more beloved to Allah,Glorious is He, than the (first) ten days (of Dhul-Hijjah). Fasting one of these days is equivalent to " fasting for a year, and one night of them is equal to Lailatul-Qadr."(Daif)

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الصوم ٥٢ (٧٥٨)، (تحفة الأشراف: ١٣٠٩٨) (ضعیف) (نہ اس بن قہم قوی نہیں ہے )