Sunan Ibne-Majah 1727

روزوں کا بیان

1727Sunan Ibne-Majah

ذی الحجہ کے دس دنوں کے روزے۔

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمٍ الْبَطِينِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا مِنْ أَيَّامٍ الْعَمَلُ الصَّالِحُ فِيهَا أَحَبُّ إِلَى اللَّهِ مِنْ هَذِهِ الْأَيَّامِ يَعْنِي الْعَشْرَ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَلَا الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، قَالَ: وَلَا الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، إِلَّا رَجُلٌ خَرَجَ بِنَفْسِهِ وَمَالِهِ فَلَمْ يَرْجِعْ مِنْ ذَلِكَ بِشَيْءٍ.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ان دنوں یعنی ذی الحجہ کے دس دنوں سے بڑھ کر کوئی بھی دن ایسا نہیں کہ جس میں نیک عمل کرنا اللہ تعالیٰ کے نزدیک ان دنوں کے نیک عمل سے زیادہ پسندیدہ ہو ، لوگوں نے پوچھا: اللہ کے رسول! اللہ کے راستے میں جہاد کرنا بھی نہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: اللہ کے راستے میں جہاد کرنا بھی اتنا پسند نہیں، مگر جو شخص اپنی جان اور مال لے کر نکلے، اور پھر لوٹ کر نہ آئے ۔

It was narrated from Ibn Abbas that the Messenger of Allah ﷺ said: "There are no days during which righteous deeds are more beloved to Allah than these days," meaning the (first) ten Days of Dhul-Hijjah. They said: 0. Messenger of Allah ﷺ Not even Jihad in the cause of Allah?" He Said: "Not even Jihad in the cause of Allah, unless a man goes out with himself and his wealth and does not bring anything back." (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/العیدین ١١ (٩٦٩)، سنن ابی داود/الصوم ٦١ (٢٤٣٨)، سنن الترمذی/الصوم ٥٢ (٧٥٧)، (تحفة الأشراف: ٥٦١٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٢٢٤، ٣٣٨، ٣٤٦)، سنن الدارمی/الصوم ٥٢ (١٨١٤) (صحیح )