روزہ دار کے لئے بیوی کے ساتھ لیٹنا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: دَخَلَ الْأَسْوَدُ، وَمَسْرُوقٌ عَلَى عَائِشَةَ، فَقَالَا: أَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبَاشِرُ وَهُوَ صَائِمٌ؟، قَالَتْ: كَانَ يَفْعَلُ، وَكَانَ أَمْلَكَكُمْ لِإِرْبِهِ.
اسود اور مسروق ام المؤمنین عائشہ ؓ کے پاس گئے، اور پوچھا کیا رسول اللہ ﷺ روزے کی حالت میں مباشرت کرتے (ساتھ سوتے) تھے؟، انہوں نے کہا: ہاں، آپ ایسا کرتے تھے، اور آپ تم سب سے زیادہ اپنی خواہش پر قابو رکھنے والے آدمی تھے۔
It Was narrated that Ibrahim said: "Al-Aswad and Masruq entered upon Aisha (RA) and said: Did the Messenger of Allah ﷺ touch (his wife) when he was fasting? She said: He used to do that, and he was the strongest of all of you in controlling his if desire:" (Sahih)