Sunan Ibne-Majah 1686

روزوں کا بیان

1686Sunan Ibne-Majah

روزہ دار کے لئے بوسہ لینے کا حکم

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ أَبِي يَزِيدَ الضِّنِّيِّ، عَنْ مَيْمُونَةَ مَوْلَاةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَتْ: سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ رَجُلٍ قَبَّلَ امْرَأَتَهُ وَهُمَا صَائِمَانِ؟، قَالَ: قَدْ أَفْطَرَا.

نبی اکرم ﷺ کی لونڈی میمونہ ؓ کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ سے اس شخص کے بارے میں پوچھا گیا جس نے اپنی بیوی کا بوسہ لیا اس حال میں کہ دونوں روزے سے ہوں، آپ ﷺ نے فرمایا: ان دونوں کا روزہ ٹوٹ گیا ۔

It was narrated that Maimunah, the freed (female) slave of the Messenger of Allah ﷺ said: "The Prophet ﷺ was asked about a man who kissed his wife when they were both fasting. He said: They have broken their fast." (Daif)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٨٠٩٠، ومصباح الزجاجة: ٦١٠) وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/٤٦٣) (ضعیف جدا) (سند میں زید بن جبیر ضعیف اور ان کے شیخ ابو یزید الضنی مجہول ہیں )