Sunan Ibne-Majah 1685

روزوں کا بیان

1685Sunan Ibne-Majah

روزہ دار کے لئے بوسہ لینے کا حکم

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمٍ، عَنْ شُتَيْرِ بْنِ شَكَلٍ، عَنْ حَفْصَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَ يُقَبِّلُ وَهُوَ صَائِمٌ.

ام المؤمنین حفصہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ روزے کی حالت میں بوسہ لیتے تھے۔

It was narrated from Hafsah that the Messenger of Allah ﷺ used to kiss when he was fasting. (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الصوم ١٢ (١١٠٧)، (تحفة الأشراف: ١٥٧٩٨)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/٢٨٦) (صحیح )