Sunan Ibne-Majah 1684

روزوں کا بیان

1684Sunan Ibne-Majah

روزہ دار کے لئے بوسہ لینے کا حکم

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُ وَهُوَ صَائِمٌ، وَأَيُّكُمْ يَمْلِكُ إِرْبَهُ كَمَا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْلِكُ إِرْبَهُ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ روزے کی حالت میں بوسہ لیتے تھے، اور تم میں سے کون اپنی خواہش پہ ایسا اختیار رکھتا ہے جیسا کہ نبی اکرم ﷺ رکھتے تھے؟

It was narrated that Aisha (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ used to kiss when he was fasting, and who among you can control his desire as the Messenger of Allah ﷺ used to control his desire?" (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الصوم ١٢ (١١٠٦)، الصوم ٢١ (١٧٦٣)، (تحفة الأشراف: ١٧٥٤٠)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الصوم ٢٣ (١٩٢٧)، سنن ابی داود/الصوم ٣٣ (٢٣٨٣)، سنن الترمذی/الصوم ٣٢ (٧٢٩)، موطا امام مالک/الصیام ٦ (١٨)، مسند احمد (٦/٤٤)، سنن الدارمی/المقدمہ ٥٣ (٦٩٨) (صحیح )