Sunan Ibne-Majah 1688

روزوں کا بیان

1688Sunan Ibne-Majah

روزہ دار کے لئے بیوی کے ساتھ لیٹنا

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْوَاسِطِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: رُخِّصَ لِلْكَبِيرِ الصَّائِمِ فِي الْمُبَاشَرَةِ، وَكُرِهَ لِلشَّابِّ.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ بوڑھے روزہ دار کو بیوی سے چمٹ کر سونے کی رخصت دی گئی ہے، لیکن نوجوانوں کے لیے مکروہ قرار دی گئی ہے ١ ؎۔

It Was narrated that Ibn Abbas (RA) said·. "A concession was granted to those who are older with regard to touching while fasting, but it was disliked on the part of those who are younger."

Notes · وضاحت
١ ؎: اس میں خطرہ ہے کہ کہیں وہ جماع نہ کر بیٹھیں۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٥٥٧٨، ومصباح الزجاجة: ٦١١) (صحیح) (محمد بن خالد ضعیف ہے، اور عطاء بن سائب اختلاط کا شکار ہوگئے تھے، خالد واسطی نے ان سے اختلاط کے بعد روایت کی، نیز ملاحظہ ہو: صحیح أبی داود: ٢٠٦٥ )