رات کی نماز میں قرآت
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ عَنْ قِرَاءَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: كَانَ يَمُدُّ صَوْتَهُ مَدًّا.
قتادہ کہتے ہیں کہ میں نے انس بن مالک ؓ سے نبی اکرم ﷺ کی قراءت کے متعلق پوچھا، تو انہوں نے کہا: آپ ﷺ اپنی آواز کو کھینچتے تھے۔
It was narrated that Qatadah said: "I asked Anas bin Malik (RA) about the recitation of the Prophet ﷺ and he said: ‘He used to elongate his voice. (Sahih)
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/فضائل القرآن ٢٩ (٥٠٤٥)، سنن ابی داود/الصلاة ٣٥٥ (١٤٦٥)، سنن النسائی/الافتتاح ٨٢ (١٠١٥)، (تحفة الأشراف: ١١٤٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/١١٩، ١٢٧، ١٩٨، ٢٨٩)، سنن الترمذی/الشمائل ٤٣ (٣١٥) (صحیح )