Sunan Ibne-Majah 1352

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1352Sunan Ibne-Majah

رات کی نماز میں قرآت

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ، عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ أَبِي لَيْلَى، قَالَ: صَلَّيْتُ إِلَى جَنْبِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ تَطَوُّعًا، فَمَرَّ بِآيَةِ عَذَابٍ، فَقَالَ: أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ النَّارِ وَوَيْلٌ لِأَهْلِ النَّارِ.

ابولیلیٰ ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کے پہلو میں نماز پڑھی، آپ رات میں نفل نماز پڑھ رہے تھے، جب عذاب کی آیت سے گزرے تو فرمایا: میں اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگتا ہوں جہنم کے عذاب سے، اور تباہی ہے جہنمیوں کے لیے ۔

It was narrated that Abu Lalla said: "I prayed beside the Prophet ﷺ when he was praying voluntary prayers at night. He recited a Verse which mentioned punishment and said: I seek refuge with Allah from the Fire, woe to the people of the Fire." (Daif)

Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الصلاة ١٥٣ (٨٨١)، (تحفة الأشراف: ١٢١٥٣) وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/٣٤٧) (ضعیف) (اس سند میں محمد بن عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ ضعیف ہیں )