Sunan Ibne-Majah 1351

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1351Sunan Ibne-Majah

رات کی نماز میں قرآت

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ الْمُسْتَوْرِدِ بْنِ الْأَحْنَفِ، عَنْصِلَةَ بْنِ زُفَرَ، عَنْ حُذَيْفَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: صَلَّى، فَكَانَ إِذَا مَرَّ بِآيَةِ رَحْمَةٍ سَأَلَ، وَإِذَا مَرَّ بِآيَةِ عَذَابٍ اسْتَجَارَ، وَإِذَا مَرَّ بِآيَةٍ فِيهَا تَنْزِيهٌ لِلَّهِ سَبَّحَ.

حذیفہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نماز میں جب کسی رحمت کی آیت سے گزرتے تو اللہ تعالیٰ سے اس کا سوال کرتے، اور عذاب کی آیت آتی تو اس سے پناہ مانگتے، اور جب کوئی ایسی آیت آتی جس میں اللہ تعالیٰ کی پاکی ہوتی تو تسبیح کہتے ١ ؎۔

It was narrated from Hudhaifah that the Prophet ﷺ prayed, and when he recited a Verse which mentioned mercy, he would ask for mercy; when he recited a Verse that mentioned punishment he would pray for deliverance from it; and when he recited a Verse that mentioned the Tanzih of Allah, he would glorify Him (Sahih)

Notes · وضاحت
١ ؎: تلاوت قرآن کے آداب میں سے یہ ہے کہ قرآن شریف سمجھ کر پڑھے، اور رحمت اور وعدوں کی آیتوں پر دعا کرے، اور عذاب و وعید کی آیتوں پر استغفار کرے، اور اللہ کی پناہ مانگے۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المسافرین ٢٧ (٧٧٢)، سنن ابی داود/الصلاة ١٥١ (٨٧١)، سنن الترمذی/الصلاة ٧٩ (٢٦٢)، سنن النسائی/الافتتاح ٧٧ (١٠٠٩)، التطبیق ٧٤ (١١٣٤)، (تحفة الأشراف: ٣٣٥٨)، وحم (٥/٣٨٢، ٣٨٤، ٣٩٤)، سنن الدارمی/الصلاة ٦٩ (١٣٤٥) (صحیح )