Sunan Ibne-Majah 1354

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1354Sunan Ibne-Majah

رات کی نماز میں قرآت

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ بُرْدِ بْنِ سِنَانٍ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ نُسَيٍّ، عَنْ غُضَيْفِ بْنِ الْحَارِثِ، قَالَ: أَتَيْتُ عَائِشَةَ، فَقُلْتُ: أَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَجْهَرُ بِالْقُرْآنِ، أَوْ يُخَافِتُ بِهِ؟، قَالَتْ: رُبَّمَا جَهَرَ، وَرُبَّمَا خَافَتَ، قُلْتُ: اللَّهُ أَكْبَرُ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَعَلَ فِي هَذَا الْأَمْرِ سَعَةً.

غضیف بن حارث کہتے ہیں کہ میں ام المؤمنین عائشہ ؓ کے پاس آیا، اور ان سے پوچھا: رسول اللہ ﷺ قرآن بلند آواز سے پڑھتے تھے یا آہستہ؟ انہوں نے کہا: کبھی بلند آواز سے پڑھتے تھے اور کبھی آہستہ، میں نے کہا: اللہ اکبر، شکر ہے اس اللہ کا جس نے اس معاملہ میں وسعت رکھی ہے۔

It was narrated that Ghudaif bin Harith said. "I came to ‘ Aisha (RA) and asked: Did the Messenger of Allah ﷺ recite Quran loudly or softly? She said. Sometimes he would recite loud and sometimes softly. I said, Allah u Akbar! Praise is to Allah who has made this matter one of broad scope." (Hasan)

Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الطہارة ٩٠ (٢٢٦)، فضائل القرآن ٢٣ (٢٢٩٤)، سنن النسائی/الطہارة ١٤١ (٢٢٣)، الغسل ٦ (٤٠٥)، (تحفة الأشراف: ١٧٤٢٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/ ١٣٨، ١٤٩) (حسن صحیح )