Sunan Ibne-Majah 1348

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1348Sunan Ibne-Majah

کتنے دن میں قرآن ختم کرنا مستحب ہے ؟

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: لَا أَعْلَمُ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ الْقُرْآنَ كُلَّهُ حَتَّى الصَّبَاحِ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ مجھے نہیں معلوم کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک ہی رات میں پورا قرآن پڑھا ہو۔

It was narrated that ‘ Aisha (RA) said: "I did not know of the Prophet ﷺ of Allah reciting the entire Quran until morning." (Sahih)

Takhrij · تخریج
سنن النسائی/قیام اللیل ١٥ (١٦٤٢)، (تحفة الأشراف: ١٦١٠٨)، و صحیح مسلم/المسافرین ١٨ (٧٤٦) (صحیح )