Sunan Ibne-Majah 1347

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1347Sunan Ibne-Majah

کتنے دن میں قرآن ختم کرنا مستحب ہے ؟

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ . ح وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ خَلَّادٍ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَمْ يَفْقَهْ مَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ فِي أَقَلَّ مِنْ ثَلَاثٍ.

عبداللہ بن عمرو ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے قرآن تین دن سے کم میں پڑھا، اس نے سمجھ کر نہیں پڑھا ۔

It was narrated from Abdullah bin Amr that the Messenger of Allah ﷺ said. "No one properly understands who reads the Quran in less than three days." (Sahih)

Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الصلاة ٣٢٦ (١٣٩٤)، سنن الترمذی/القراء ا ت ١٣ (٢٩٤٩)، (تحفة الأشراف: ٨٩٥٠)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/١٦٣، ١٩٩)، سنن الدارمی/الصلاة ١٧٣ (١٥٣٤)، فضائل القرآن ٣٢ (٣٥١٤) (صحیح )